April 5, 2026 4:43 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

شہید اسلام
https://new.shaheedeislam.com

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

مسلمان کی تعریف

سوال

۔ مسلمان کی تعریف کیا ہے؟

جواب

۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے پورے دین کو ماننے والا مسلمان ہے،(۱) دینِ اسلام کے وہ امور جن کا دین میں داخل ہونا قطعی تواتر سے ثابت اور عام و خاص کو معلوم ہو، ان کو ’’ضروریاتِ دین‘‘ کہتے ہیں۔(۲) ان ’’ضروریاتِ دین‘‘ میں سے کسی ایک بات کا انکار یا تاویل کرنے والا کافر ہے۔(۳)

(۱) الْإیمان وھو تصدیق محمد صلی اللہ علیہ وسلم فی جمیع ما جاء بہ عن اللہ تعالٰی ممّا عُلم مجیئہ ضرورۃ۔ (در مختار ج:۴ ص:۲۲۱، باب المرتد، طبع ایچ ایم سعید)۔
(۲) والمراد بالضروریات علی ما اشتھر فی الکتب: ما علم کونہ من دین محمد صلی اللہ علیہ وسلم بالضرورۃ، بأن تواتر عنہ واستفاض وعلمتہ العامۃ کالوحدانیۃ والنبوۃ وختمھا بخاتم الأنبیاء وانقطاعھا بعدہ۔۔۔ وکالبعث والجزاء ووجوب الصلاۃ والزکٰوۃ وحرمۃ الخمر ونحوھا، سمی ضروریا لأن کل أحد یعلم أن ھٰذا الأمر مثلًا من دین النبی صلی اللہ علیہ وسلم ولَابد فکونھا من الدین ضروری وتدخل فی الْإیمان۔ (إکفار الملحدین ص:۲، ۳)۔
(۳) وایضًا قلت والضابط فی التکفیر ان من رد ما یعلم ضرورۃ من الدِّین فھو کافر۔ (اکفار الملحدین ص:۸۸ وایضًا ص:۲،۳)۔ أیضًا: ثم أثبتنا فی الفصول الآتیۃ إجماع أھل الحل والعقد علٰی أن: تأویل الضروریات وإخراجھا عن صورۃ ما تواتر علیہ وکما جاء وکما فھمہ وجری علیہ أھل التواتر أنہ کفر۔ (إکفار الملحدین ص:۷)۔ فمنکر الضروریات الدینیۃ کالأرکان الأربعۃ التی بنی الْإسلام علیھا: الصلٰوۃ والزکٰوۃ والصوم والحج، وحجیۃ القرآن ونحوھا کافر آثم۔ (فواتح الرحموت شرح مسلم الثبوت ص:۶۱۱ طبع لکھنؤ)۔

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • آپ کے مسائل
    •   Back
    • کفر،‌شرک‌اور‌اِرتداد‌کی‌تعریف‌واَحکام
    • موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)
    • قادیانی‌فتنہ
    • غیرمسلم‌سے‍تعلقات
    • عقیدۂ‌ختمِ‌نبوّت ونزولِ‌حضرت‌عیسیٰ‌علیہ‌السلام
    • علاماتِ‌قیامت
    • گناہوں سے تو بہ
    • موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟
    • آخرت کی جزا و سزا
    • جنت
    • تعویز گنڈے اور جادو
    • جنات
    • رسومات
    • تو ہم پرستی
    • متفرق مسائل
    •   Back
    • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
    • ایمانیات
    • تقدیر
    • محاسن اسلام
    • انبیائے کرام علیہم السلام
    • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
    • معراج
    • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
    • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
    • اجتہاد و تقلید
    • سنت و بدعت
    • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
    •   Back
    • جلد اوّل
    • جلد دوم
    • جلد سوم
    • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
    • ایمانیات
    • تقدیر
    • محاسن اسلام
    • انبیائے کرام علیہم السلام
    • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
    • معراج
    • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
    • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
    • اجتہاد و تقلید
    • سنت و بدعت
    • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
    • کفر،‌شرک‌اور‌اِرتداد‌کی‌تعریف‌واَحکام
    • موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)
    • قادیانی‌فتنہ
    • غیرمسلم‌سے‍تعلقات
    • عقیدۂ‌ختمِ‌نبوّت ونزولِ‌حضرت‌عیسیٰ‌علیہ‌السلام
    • علاماتِ‌قیامت
    • گناہوں سے تو بہ
    • موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟
    • آخرت کی جزا و سزا
    • جنت
    • تعویز گنڈے اور جادو
    • جنات
    • رسومات
    • تو ہم پرستی
    • متفرق مسائل
    • وضو کے مسائل
    •   Back
    • وضو کے مسائل
[custom_urdu_search_form]

زمرے

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔