February 6, 2026 8:20 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اردو

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

سوال

 زمانہٴ فترة وحی میں تبلیغ اسلام کی دعوت جاری رہی یا نہیں؟ جبکہ ایک صاحب کا کہنا ہے کہ ․․․․․․․․․ صاحب کی رائے میں پہلی وحی کے بعد تین سال تک آپ کو ٹریننگ دی جاتی رہی اور اس کے بعد تبلیغ کا حکم ہوا۔ امید ہے کہ آپ جواب سے نوازیں گے۔

جواب

 ابتدائی وحی کے نزول کے بعد تین سال تک وحی کا نزول بند رہا، یہ زمانہ “فترة وحی” کا زمانہ کہلاتا ہے۔ اس وقت تک دعوت و تبلیغ کا عمومی حکم نہیں ہوا تھا۔ “زمانہٴ فترت” کے بعد سورہٴ مدثر کی ابتدائی آیات نازل ہوئیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دعوت و انذار کا حکم دیا گیا، اس “فترة وحی” میں بہت سی حکمتیں تھیں۔ ․․․․․․․․․ صاحب نے “ٹریننگ” کی جو بات کی، وہ ان کی اپنی فکری سطح کے مطابق ہے۔

[show_categories count="3"]

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • ایمان کی حقیقت
  • مسلمانوں کے بنیادی عقائد

تلاش

زمرے

تلاش

تلاش

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔