February 6, 2026 6:51 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

اردو

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

سوال

 مسلمان کی تعریف کیا ہے؟

جواب

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے لائے ہوئے دین کو ماننے والا مسلمان ہے، دینِ اسلام کے وہ امور جن کا دین میں داخل ہونا قطعی تواتر سے ثابت اور عام و خاص کو معلوم ہو، ان کو “ضروریاتِ دین” کہتے ہیں۔ ان “ضروریاتِ دین” میں سے کسی ایک بات کا انکار یا تاویل کرنے والا کافر ہے۔

[show_categories count="3"]

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • ایمان کی حقیقت
  • مسلمانوں کے بنیادی عقائد

تلاش

زمرے

تلاش

تلاش

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔