April 5, 2026 6:39 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

شہید اسلام
https://new.shaheedeislam.com

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

کیا اُمتِ محمدیہ میں غیرمسلم بھی شامل ہیں؟

سوال

۔ کیا اُمتِ محمدیہ میں غیرمسلم بھی شامل ہیں؟ ایک صاحب نے بتایا کہ اُمتِ محمدیہ کی مغفرت کی دُعا نہیں کرنی چاہئے، بلکہ یہ کہنا چاہئے کہ اُمتِ مسلمہ کی مغفرت کر، کیونکہ کافر بھی اُمتِ محمدیہ میں شامل ہیں۔

جواب

۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اُمت اس اعتبار سے تو کافر بھی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ان کے لئے بھی ہے۔ مگر جب ’’اُمتِ محمدیہ‘‘ کا لفظ بولا جاتا ہے تو مراد اس سے وہی لوگ ہوتے ہیں جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعوت پر لبیک کہی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغام کی تصدیق کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے، اس لئے ’’اُمتِ محمدیہ‘‘ کے حق میں دُعائے خیر کرنا بالکل دُرست ہے اور ان صاحب کی بات صحیح نہیں۔(۱)

(۱) ’’أصل الاُمّۃ ۔۔۔ فاُمّۃ نبیّنا صلی اللہ علیہ وسلم ھم الجماعۃ الموصوفون بالْإیمان بہ والْإقرار بنبوّتہ، وقد یقال لکل من جمعتھم دعوتہ أنھم اُمّتہ اِلّا أنَّ لفظ الاُمّۃ اذا أطلقت وحدھا وقع علی الأوّل ۔۔۔ الخ۔‘‘ (تفسیر کبیر ج:۸ ص:۱۷۹، سورۃ آل عمران، آیت:۱۱۱)۔

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • آپ کے مسائل
    •   Back
    • کفر،‌شرک‌اور‌اِرتداد‌کی‌تعریف‌واَحکام
    • موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)
    • قادیانی‌فتنہ
    • غیرمسلم‌سے‍تعلقات
    • عقیدۂ‌ختمِ‌نبوّت ونزولِ‌حضرت‌عیسیٰ‌علیہ‌السلام
    • علاماتِ‌قیامت
    • گناہوں سے تو بہ
    • موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟
    • آخرت کی جزا و سزا
    • جنت
    • تعویز گنڈے اور جادو
    • جنات
    • رسومات
    • تو ہم پرستی
    • متفرق مسائل
    •   Back
    • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
    • ایمانیات
    • تقدیر
    • محاسن اسلام
    • انبیائے کرام علیہم السلام
    • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
    • معراج
    • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
    • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
    • اجتہاد و تقلید
    • سنت و بدعت
    • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
    •   Back
    • جلد اوّل
    • جلد دوم
    • جلد سوم
    • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
    • ایمانیات
    • تقدیر
    • محاسن اسلام
    • انبیائے کرام علیہم السلام
    • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
    • معراج
    • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
    • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
    • اجتہاد و تقلید
    • سنت و بدعت
    • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
    • کفر،‌شرک‌اور‌اِرتداد‌کی‌تعریف‌واَحکام
    • موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)
    • قادیانی‌فتنہ
    • غیرمسلم‌سے‍تعلقات
    • عقیدۂ‌ختمِ‌نبوّت ونزولِ‌حضرت‌عیسیٰ‌علیہ‌السلام
    • علاماتِ‌قیامت
    • گناہوں سے تو بہ
    • موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟
    • آخرت کی جزا و سزا
    • جنت
    • تعویز گنڈے اور جادو
    • جنات
    • رسومات
    • تو ہم پرستی
    • متفرق مسائل
    • وضو کے مسائل
    •   Back
    • وضو کے مسائل
[custom_urdu_search_form]

زمرے

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔