April 5, 2026 5:50 am

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

شہید اسلام
https://new.shaheedeislam.com

مسلمانوں کے بنیادی عقائد

کشف و اِلہام اور بشارت کیا ہے؟

سوال

۔ کشف، اِلہام اور بشارت میں کیا فرق ہے؟ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی کو کشف، اِلہام یا بشارت ہونا ممکن ہے؟ قرآن واحادیث کے حوالے سے واضح کیجئے گا۔

جواب

۔ کشف کے معنی ہیں: کسی بات یا واقعہ کا کھل جانا۔(۱)اِلہام کے معنی ہیں: دِل میں کسی بات کا اِلقا ہوجانا۔(۲) اور بشارت کے معنی: خوشخبری کے ہیں،(۳) جیسے کوئی اچھا خواب دیکھنا۔
۲:۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کشف و الہام اور بشارت ممکن ہے، مگر وہ شرعاً حجت نہیں، اور نہ اس کے قطعی و یقینی ہونے کا دعویٰ کیا جاسکتا ہے، نہ کسی کو اس کے ماننے کی دعوت دی جاسکتی ہے۔(۴)أیضًا حاشیۃ شرح عقائد ص:۲۲ حاشیہ نمبر:۴۔ ومجال خطا در کشف بیسار است فلا اعتداد بہ مع کونہ مخالفًا لِاجماع المسلمین۔ مکتوبات دفتر اول حصہ چہارم مکتوب:۲۶۶، غایت ما فی الباب ۔۔۔ چہ الہام وکشف بر غیر حجت نیست مکتوبات دفتر اوّل حصہ اوّل مکتوب:۳۱۔اعلم! ان الْإلھام: ھو الْإلقاء فی القلب من علم یدعو الی العمل بہ من غیر استدلَال بآیۃ ولَا نظر فی حجۃ وھو لیس بحجۃ ولَا یجوز العمل بہ عند الجمھور، لأن ما یقع فی قلبہ قد یکون من اللہ تعالٰی وقد یکون من الشیطان لقولہ تعالٰی:ﵟ وَإِنَّ ٱلشَّيَٰطِينَ لَيُوحُونَ إِلَىٰٓ أَوۡلِيَآئِهِمۡ ﵞوقد یکون من النفس ۔۔۔ فما یکون من اللہ تعالٰی یکون حجۃ، وما یکون من الشیطان او النفس لَا یکون حجۃ، فلا یکون الْإلھام حجۃ مع الْإحتمال ولَا یمکن التمییز بین ھٰذہ الأنواع اِلّا بعد النظر والْإستدلَال باُصول الدِّین ۔‘‘ (تیسیر الاُصول الٰی علم الاُصول ص:۲۳۶ بحث فی الْإحتجاج بالْإلھام)۔

(۱) الکشف فی اللغۃ: رفع الحجاب۔ (قواعد الفقہ ص:۴۴۳)۔
(۲) الْإلھام: ما یلقی فی الروح بطریق الفیض۔ (قواعد الفقہ ص:۱۸۹)۔
(۳) البشارۃ: بالکسر، الخبر یؤثر فی البشرۃ تغیرًا ۔۔۔ الخ۔ (قواعد الفقہ ص:۲۰۷)۔
(۴) فالْإلھام لیس بحجۃ عند الجمھور الّا عند المتصوفۃ بخلاف الْإلھام الصادر من الرسول علیہ الصلٰوۃ والسلام فانہ حجۃ عند الکل۔ (رمضان آفندی، شرح شرح عقائد ص:۶۵، ۶۶)۔

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • آپ کے مسائل
    •   Back
    • کفر،‌شرک‌اور‌اِرتداد‌کی‌تعریف‌واَحکام
    • موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)
    • قادیانی‌فتنہ
    • غیرمسلم‌سے‍تعلقات
    • عقیدۂ‌ختمِ‌نبوّت ونزولِ‌حضرت‌عیسیٰ‌علیہ‌السلام
    • علاماتِ‌قیامت
    • گناہوں سے تو بہ
    • موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟
    • آخرت کی جزا و سزا
    • جنت
    • تعویز گنڈے اور جادو
    • جنات
    • رسومات
    • تو ہم پرستی
    • متفرق مسائل
    •   Back
    • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
    • ایمانیات
    • تقدیر
    • محاسن اسلام
    • انبیائے کرام علیہم السلام
    • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
    • معراج
    • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
    • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
    • اجتہاد و تقلید
    • سنت و بدعت
    • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
    •   Back
    • جلد اوّل
    • جلد دوم
    • جلد سوم
    • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
    • ایمانیات
    • تقدیر
    • محاسن اسلام
    • انبیائے کرام علیہم السلام
    • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
    • معراج
    • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
    • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
    • اجتہاد و تقلید
    • سنت و بدعت
    • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
    • کفر،‌شرک‌اور‌اِرتداد‌کی‌تعریف‌واَحکام
    • موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)
    • قادیانی‌فتنہ
    • غیرمسلم‌سے‍تعلقات
    • عقیدۂ‌ختمِ‌نبوّت ونزولِ‌حضرت‌عیسیٰ‌علیہ‌السلام
    • علاماتِ‌قیامت
    • گناہوں سے تو بہ
    • موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟
    • آخرت کی جزا و سزا
    • جنت
    • تعویز گنڈے اور جادو
    • جنات
    • رسومات
    • تو ہم پرستی
    • متفرق مسائل
    • وضو کے مسائل
    •   Back
    • وضو کے مسائل
[custom_urdu_search_form]

زمرے

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔