April 5, 2026 6:03 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 1:42 pm

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

October 30, 2025 2:18 pm

شہید اسلام
https://new.shaheedeislam.com

تقدیر

جب ہر کام کے خالق اللہ تعالیٰ ہیں تو پھر شیطان کا کیا دخل ہے؟

سوال

۔ جب بھی انسان کوئی بُرا کرتا ہے یا اللہ کے اَحکام کی تحقیر و عدولی کرتا ہے، تو اِبلیس کو کوستے ہیں، ہماری مقدس کتاب قرآن شریف میں بھی اِبلیس کو کھلا دُشمن قرار دیا گیا ہے، بلکہ حدیث کی رُو سے اس کو اِنسان کا بھیڑیا کہا گیا ہے، لیکن جب کوئی انسان اچھا کام کرتا ہے، اسے اللہ کی توفیق قرار دیا جاتا ہے۔ ویسے بھی جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم اپنے چچا ابوطالب کے متعلق متفکر ہوئے تو یہ کہا کہ: کان میں ہی کلمہ پڑھ لیا جائے، تو اس پر حضور کے چچا نے کلمہ نہیں پڑھا۔ اس پر وحی نازل ہوئی کہ اور جس کو چاہے اللہ ہی ہدایت دیتے ہیں، آپ کا کام تو صرف پہنچادینا ہے۔ قرآن شریف میں اور بھی کئی بار نظر سے گزرا کہ جس کو چاہتے ہیں وہ ہدایت دیتے ہیں اور جس کو چاہتے ہیں گمراہ کرتے ہیں۔ مندرجہ بالا حقائق کی روشنی میں یہ فرمائیں کہ انسان کو گمراہ اللہ کرتے ہیں تو شیطان کو کیوں کھلا دُشمن قرار دیا گیا اور اسے کیوں کوستے ہیں؟

جواب

۔ اللہ تعالیٰ کی طرف نسبت خالق کی حیثیت سے ہے، اور شیطان اس کا سبب اور ذریعہ بنتا ہے۔(۱)

(۱) واللہ تعالٰی یضل من یشاء ویھدی من یشاء بمعنٰی: خلق الضلالۃ والْإھتداء، لأنہ الخالق وحدہ ۔۔۔ نعم قد تضاف الھدایۃ الی النبی صلی اللہ علیہ وسلم مجازًا بطریق التسبیب کما یسند الی القرآن، وقد یسند الْإضلال الی الشیطان مجازًا کما یسند الی الأصنام۔۔۔الخ۔ (شرح العقائد ص:۹۵، ۹۶، طبع خیر کثیر)۔

متعلق پوسٹس

  • All Post
  • آپ کے مسائل
    •   Back
    • کفر،‌شرک‌اور‌اِرتداد‌کی‌تعریف‌واَحکام
    • موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)
    • قادیانی‌فتنہ
    • غیرمسلم‌سے‍تعلقات
    • عقیدۂ‌ختمِ‌نبوّت ونزولِ‌حضرت‌عیسیٰ‌علیہ‌السلام
    • علاماتِ‌قیامت
    • گناہوں سے تو بہ
    • موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟
    • آخرت کی جزا و سزا
    • جنت
    • تعویز گنڈے اور جادو
    • جنات
    • رسومات
    • تو ہم پرستی
    • متفرق مسائل
    •   Back
    • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
    • ایمانیات
    • تقدیر
    • محاسن اسلام
    • انبیائے کرام علیہم السلام
    • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
    • معراج
    • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
    • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
    • اجتہاد و تقلید
    • سنت و بدعت
    • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
    •   Back
    • جلد اوّل
    • جلد دوم
    • جلد سوم
    • مسلمانوں کے بنیادی عقائد
    • ایمانیات
    • تقدیر
    • محاسن اسلام
    • انبیائے کرام علیہم السلام
    • عقیدہ حیات النبی صلی علیہ وسلم پر اجماع
    • معراج
    • حضور نبی اکرم صلی الله والسلام کی خواب میں زیارت
    • صحابہ و صحابیات ، ازواج مطہرات اور صاحبزادیاں
    • اجتہاد و تقلید
    • سنت و بدعت
    • غلط عقائد رکھنے والے فرقے
    • کفر،‌شرک‌اور‌اِرتداد‌کی‌تعریف‌واَحکام
    • موجباتِ‌کفر‌(یعنی‌کفریہ‌اقوال‌وافعال)
    • قادیانی‌فتنہ
    • غیرمسلم‌سے‍تعلقات
    • عقیدۂ‌ختمِ‌نبوّت ونزولِ‌حضرت‌عیسیٰ‌علیہ‌السلام
    • علاماتِ‌قیامت
    • گناہوں سے تو بہ
    • موت‌کے‌بعد‌کیا‌ہوتا‌ہے؟
    • آخرت کی جزا و سزا
    • جنت
    • تعویز گنڈے اور جادو
    • جنات
    • رسومات
    • تو ہم پرستی
    • متفرق مسائل
    • وضو کے مسائل
    •   Back
    • وضو کے مسائل
[custom_urdu_search_form]

زمرے

اسلامی اقدار کی ترویج اور مستند علمی ذخیرے تک آپ کی رسائی۔ علم حاصل کریں اور دوسروں تک پہنچائیں۔